Results 1 to 2 of 2

Thread: اہلِ خانہ سے Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ فضیلت Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا رضوان اللہ پشاوری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اہلِ خانہ سے Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ فضیلت Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا رضوان اللہ پشاوری

    اہلِ خانہ سے Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ فضیلت Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا رضوان اللہ پشاوری

    اہلِ خانہ سے Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ فضیلت.jpg
    ام المومنین Ø+ضرت عائشہ Ø“ بیان کرتی ہیں کہ رØ+مت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے ’’ تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل وعیال Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں بہتر ہو اور میں اپنے اہل کیلئے تم میں سب سے زیادہ بہتر ہوں۔‘‘(رواہ الترمذی، مشکوٰۃ المصابیØ+ )

    انسان Ú©Û’ لیے بہت بڑی مونس اس Ú©ÛŒ بیوی بھی ہے :انسان کا خمیر انس سے ہے اورانسیت اس Ú©ÛŒ فطرت میں شامل ہے ØŒ اس لیے ہر انسان Ú©Ùˆ اپنی اجتماعی زندگی Ú©Û’ علاوہ نجی زندگی میں بھی ایک ایسے مونس Ú©ÛŒ تلاش ہوتی ہے جس Ú©Û’ سامنے وہ اپنی داستانِ زندگی بیان کر سکے اور کرۂ ارض پر کسی بھی انسان Ú©Û’ لیے نیک بیوی سے بڑھ کر کوئی مونس نہیں۔ اﷲ رب العزت Ù†Û’ مرد Ú©Û’ لیے سب سے بڑا مونس اس Ú©ÛŒ بیوی Ú©Ùˆ بنایا،جیساکہ ارشادِ باری سے واضØ+ ہوتا ہے : ترجمہ ’’یعنی اس Ú©ÛŒ ایک نشانی یہ ہے کہ اس Ù†Û’ تمہارے لیے تم ہی میں سے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان Ú©Û’ پاس جاکر سکون Ø+اصل کرو۔‘‘ (الروم)علاوہ ازیں ابو البشرØ+ضرت آدم Ø‘ Ú©ÛŒ تخلیق اور اس Ú©Û’ بعد جنت میں Ø+ضرت Ø+وا ؑکا وجود، پھر ان کا نکاØ+ بھی اس بات کا ایک بڑا ثبوت ہے Û”

    بہتر وہ ہے جو اپنے اہل وعیال کے لیے بہتر ہو

    جب یہ Ø+قیقت ہے توایمان، اخلاق اور عقل کاتقاضا ہے کہ اہل Ùˆ عیال کیساتھ Ø+سنِ سلوک کیا جائے ØŒ اس Ú©Û’ بغیر انسان سکون Ùˆ اطمینان Ø+اصل کر بھی نہیں سکتا،کیونکہ اس سے انسان خود بھی سکون پائے گااو رگھر کا ماØ+ول بھی پُرسکون رہے گا،گھریلو زندگی اگر پُر سکون ہے تو اس کا اثر بیرونی زندگی پر لازمی ہے ØŒ اور گھریلو زندگی خوشگوار ہوگی بیوی Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک، ادائے Ø+قوق اور خوش اخلاقی کا معاملہ کرنے سے ۔اس لیے قرآن Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… دیا: ترجمہ ’’اور ان Ú©Û’ ساتھ بھلے انداز میں زندگی بسر کرو۔‘‘(النساء) ¯ÙˆÛŒØ§ Ø+Ù‚ تعالیٰ شوہروں سے بیویوں Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں۔ اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ Ø+ضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ بیان فرماکر اپنا عمل بھی اس سلسلہ میں امت Ú©Û’ سامنے پیش کیا، ارشاد فرمایا: ’’خَیْرُکُمْ خَیْرُکُمْ لِأَھْلِہ‘‘ ترجمہ ’’ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل خانہ Ú©Û’ لیے بھی بہتر ہو۔‘‘ اہل خانہ سے آدمی کا جتنا واسطہ پڑتا ہے عموماً اتنا دوسروں سے نہیں پڑتا، پھر گھروالوں سے بسا اوقات خلافِ مزاج باتیں بھی پیش آتی ہیں، اب ایسے موقع پر(بشرطیکہ خلافِ مزاج بات خلافِ شرع نہ ہو) چشم پوشی اور خوش اخلاقی سے کام لیا جائے، تو یہ اس Ú©Û’ بہترین ہونے Ú©ÛŒ دلیل ہے Û”

    باہر بڑائیاں، گھر میں لڑائیاںیہ بد اخلاقی ہے

    جن کا سلوک باہر تو اچھا ہو مگر اہل خانہ Ú©Û’ ساتھ برا ہو، تو یہ ان Ú©Û’ بد اخلاق ہونے Ú©ÛŒ دلیل ہے ØŒ Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ بنیادی بات بیان فرمادی، ارشاد ہے : ’’خَیْرُکُمْ خَیْرُکُمْ لِأَہْلِہ ‘‘ ترجمہ ’’تم میں بہترین فرد وہ ہے جواپنے اہل خانہ Ú©Û’ لیے بہتر ہو۔‘‘یہ Ø+دیث بڑی جامع ہے ØŒ اس کامطلب یہ ہے کہ اگر ہم مرد ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم ماں باپ Ú©Û’ لیے اچھی اولاد، بہن Ú©Û’ لیے اچھے بھائی، بیوی Ú©Û’ لیے بہتر شوہر اور گھر والوں Ú©Û’ لیے اچھے فرد ثابت ہوں، یہی Ø+ال عورتوں کا بھی ہوکہ وہ اپنے ماں باپ Ú©Û’ لیے اچھی اولاد، بھائی Ú©Û’ لیے اچھی بہن، شوہر Ú©Û’ لیے اچھی بیوی اور گھروالوں Ú©Û’ لیے نیک عورت ثابت ہوں،اگر واقعی معاملہ ایساہے تو یہ ان Ú©Û’ اچھے اور نیک ہونے Ú©ÛŒ علامت ہے Û”

    Ø+ضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ بیان کرتے ہیں کہ اللہ اور اس Ú©Û’ رسول ï·ºÚ©Û’ نزدیک سب سے بہتر شوہر وہ ہے جو بیوی Ú©ÛŒ نظر میں بہترہو، اور سب سے بہتر بیوی وہ ہے جو شوہر Ú©ÛŒ نظر میں بہتر ہو۔لقمانِ Ø+کیمؒ Ù†Û’ بیان کیا’’میں طویل تجربے Ú©Û’ بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سب سے بہتر دوا Ù…Ø+بت Ùˆ عزت ہے ‘‘ کسی Ù†Û’ کہا: اگر یہ بھی اثر نہ کرے تو؟ جواب دیا’’ دوا Ú©ÛŒ مقدار بڑھا دیں، اس کا فائدہ دونوں Ú©Ùˆ ہوگا۔‘‘

    Ø+ضور اکرمﷺ اپنے اہل بیتؓ اور اپنی تمام ازواجِ مطہراتؓ Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک فرماتے ØŒ کبھی کسی Ú©Ùˆ ناراضی یا شکایت کا موقع نہ دیتے بلکہ ہمیشہ ان Ú©ÛŒ دلجوئی کرتے Û” Ø+ضوراکرم ï·º Ú©ÛŒ پوری زندگی ساری امت او راس Ú©Û’ ہر فرد Ú©Û’ لیے نمونہ ہے ØŒ آپﷺ امت Ú©Ùˆ بتلانا چاہتے تھے کہ اہل خانہ Ú©Û’ ساتھ اس طرØ+ Ø+سن سلوک کرنا چاہیے۔ اہل خانہ Ú©Û’ ساتھ Ø+سن سلوک Ú©Û’ فضائل اس Ú©Û’ علاوہ اور بھی ہیں۔اﷲ پاک ہمیں معاشرے اور گھرکا اچھا فرد بننے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے ØŒ آمین۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اہلِ خانہ سے Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ فضیلت Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا رضوان اللہ پشا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •